الثلاثاء، 07 رمضان 1447| 2026/02/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

اپنی ذات کی اصلاح کے لیے ضروری ہے کہ امت کے امورکی فکرکی جائے

 جب رجب 1342 ہجری میں خلافت کا انہدام ہوا تو اس کے بعد سے کچھ لوگ یہ دعوی کرتے آرہے ہیں  کہ ہمیں امت کی مصیبتوں پر آنکھیں بند ، مظلوموں کی چیخ و پکار پرکان بند  اور موجودہ حکمرانوں کے کھلی بے راہ روی اور اللہ کی حدود کی پامالی پر خاموش رہنا چاہیے۔

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 20 اپریل 2018

۔ مسلمانوں کے درمیان نفرتوں کے خاتمے کے لیےاستعماری سرحدوں کا خاتمہ ضروری ہے

- جبری گمشدگیاں امریکہ کے ساتھ اتحاد کانتیجہ ہیں

- ایک طرف مسلمانوں کا خون پانی کے طرح بہایا جا رہا ہے اور فوجی مشقیں شاہ سلمان  کے لیے کیں جارہی ہیں

حزب التحریرکینیا: انہدامِ ریاستِ خلافت کی برسی کے موقع پر مغتلف تقریبات

حزب التحریر نے اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر جگانے اور خلافت ِ راشدہ کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے رجب کے مہینے میں مغتلف تقریبات منعقد کیں۔

ولایہ تیونس: انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر سارے ملک میں مختلف تقریبات

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت  کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ تیونس میں حزب التحریرنے28 رجب 1439 ہجری بروز اتوارسارے ملک   میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔عصر کی نماز کے بعد "خلافت مسلمانوں پر ایک فریضہ" کے زیرِ عنوان ایک تقریر کی گئی۔ ہیش ٹیگ #  مختلف شہروں کی مساجد میں پیش کئے گئے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک