الثلاثاء، 07 رمضان 1447| 2026/02/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

مبارک سرزمین (فلسطین):رام اللہ میں خلافت کیلئے کیے جانے والے مظاہرہ کو روکنے کیلئے...

  • ... جابر فلسطینی اتھارٹی نے فوجی رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔

فلسطینی اتھارٹی کی مختلف سیکیورٹی فورسز نے رام اللہ میں حزب التحریر کے اراکین و حامیوں کو رام اللہ جانے والے سارے راستوں بشمول البیریح اورویسٹ بنک کے شہروں قیلقیلیہ، جینین ، ہیبرون اور دوسرے علاقوں کو چیک پوائنٹ لگا کر داخل ہونے سے روک لیا۔

ولایہ شام: انہدامِ خلافت کی برسی کیلئے کی گئی سرگرمیاں

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریر  نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام   اور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ شام میں حزب التحریر  نے انہدامِ خلافت کی برسی پر مسلمانوں کو جگانے کیلئے بڑی تقریبات کا اہتمام کیا۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک