بدھ، 22 من رمــضان المبارك 1447هـ 11 مارچ 2026
ایران کی عبوری مجلسِ قیادت نے سپریم لیڈر علي خامنئي کے بیٹے، مجتبیٰ خامنئيکو، مجلسِ خبرگان (Council of Experts) کے ارکان کی اکثریت کے ووٹ سے ،نئے سپریم لیڈر کے طور پر مقرر کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا کہ جب مجتبیٰ خامنئي کے والد کو 28 فروری کو حملے میں ٹارگٹ کیاگیا