منگل، 20 من شوال 1447هـ 07 اپریل 2026
ٹرمپ کے بار با بدلتے ہوئے بیانات، جن میں پہلے ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا، پھر اسے 5 دن کی ڈیڈلائن میں بدلا گیا، پھر 10 دن کی مہلت اور پھر اس کا مجوزہ 15 نکاتی منصوبہ، ان سب کے کیا اثرات اور نتائج ہوں گے؟ اور پھر بیانات بدلنے کا ایک سلسلہ ہے، جن میں سے زیادہ تر ٹرمپ کی طرف سے اور کچھ ایران...